خان پورڈیم میں2کشتیاں ٹکراگئیں،ہلاکتیں
ہری پور (آئی این پی)ہری پور کے نواح میں واقع خان پورڈیم میں2کشتیاں ٹکرانے سے 5طالبات ڈوب کرجاںبحق ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ہری پورمیں خان پور ڈیم میں 2دکشتیوں کے ٹکرانے سے 5طالبات ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں، جاں بحق ہونے والی طالبات کا تعلق چکوال سے تھا۔