اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)سابق سٹی ناظم کراچی مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی اچانک کراچی آمد اور اس کے بعد دھواں دھار پریس کانفرنس کے بعد جہاں آج کل پورے ملک میں سیاسی درجہ حرارت عروج پر ہے وہیں لندن سے ایک خبر یہ بھی آئی ہے کہ الطاف حسین کی طبعیت بہت خراب ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام پر پینل میں شریک ایک تجزیہ کار ڈڈاکٹر جبار کہتے ہیں کہ لندن میں الطاف حسین کی حالت بہت ہی خراب ہے
انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھئے۔