اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف دہشت گردی کیس کی سماعت کے دوران ایم کیو ایم کے سابق رہنما انیس قائم خانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کیس کی سماعت جاری تھی جس دوران عدالت نے تفتیشی آفیسر سے پوچھا کہ جب آپ کو عدالت نے احکامات جاری کئے تھے کہ جیسے ہی انیس قائم خانی وطن واپس آئیں انہیں گرفتار کیا جائے تو انہیں کیوں گرفتار نہیں کیا گیا، جس پر تفتیشی آفیسر نے عدالت کو بتایا کہ انہوں نے اس حوالے سے ائیرپورٹ حکام کو بھی خط لکھا تھا کہ جیسے ہی انیس قائم خانی وطن واپس آئیں پولیس کو آگاہ کیا جائے مگر اس کے باوجود ایئر پورٹ حکام نے آگاہ نہیں کیا جس وجہ سے انہیں انیس قائم خانی کی وطن واپسی کی خبر نہیں ہوئی۔ تفتیشی آفیسر کے بیان کے بعدعدالت نے انیس قائم خانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
ڈاکٹر عاصم کیس: انیس قائم خانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟



















































