پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور کے علاقے صمد آباد میں گیس کی پائپوں سے تیل نکلنے لگا۔ 2ہفتوں سے گیس غائب ہونے سے پریشان علاقے کے مکین تیل بیچ کر گزارا کرنے لگے۔درجنوں رہائشی مکانات پر مشتمل پشاور کا نواحی علاقے صمد آباد گذشتہ 2ہفتوں سے گیس کی قلت کے مسئلے سے دوچار ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق گیس لائنوں سے پہلے ہوا نکلتی تھی۔ اب تیل ٹپکنے لگا ہے۔ علاقہ مکینوں نے بتایا کہ ہر گھر میں روزانہ ڈیڑھ سے دو لیٹر تک موبل آئل جمع ہوتا ہے جسے بوتلوں میں بھر کر لوگ بیچنے لگے ہیں۔صمد آبا دمیں گیس نہ ہونے کی بارہاشکایت کے باوجود شنوائی نہ ہوئی۔تاہم اس مسئلے نے چھپے خزانے کا پتہ دیدیا جو علاقے کی ترقی کے لئے نئی راہیں کھول سکتا ہے۔
پشاور:صمد آباد میں گیس کے پائپوں سے تیل آنے لگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟



















































