ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

مکمل سیکورٹی تک ٹیم بھارت نہیں جائے گی، نثار

datetime 4  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستانی وزارت داخلہ اور کرکٹ بورڈ نے بھارتی حکومت کی جانب سے مکمل سیکورٹی فراہم کرنے کی ضمانت نہ دیے جانے تک اپنی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ ٹی 20میں شرکت کے لیے بھارت نہ بھیجنے کے اصولی موقف کا ا عادہ کیا ہے۔نجی ٹی چینل کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت بھینجے متعلق فیصلے پر مشاورت کی ۔ اس موقع پر وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی نے ٹیم کو بھارت کی جانب سے مکمل سیکورٹی فراہم کرنے کی ضمانت نہ دیے جانے تک ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے پر اتفاق کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…