کرک: باراتیوں کی وین کو آگ لگنے سے 9 افراد جاں بحق، 6 زخمی
کرک: کرک میں ایک المناک ٹریفک حادثہ ہوا ہے، جس میں باراتیوں کی وین اچانک سامنے سے آتے ہوئے ایک ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں اس کو آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں 4 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔گاڑی کو… Continue 23reading کرک: باراتیوں کی وین کو آگ لگنے سے 9 افراد جاں بحق، 6 زخمی