کراچی(نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما علی رضا عابدی نے کہا ہے کہ سابق سٹی ناظم مصطفی کمال کی واپسی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا آخری پتہ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں علی رضا عابدی نے کہاکہ پروا مکاوا کانا‘ یعنی فکر کی کوئی بات نہیں سابق ناظم کراچی کی واپسی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا آخری پتہ ہے جو پچھلے تمام حربوں کی طرح فیل ہو گا۔واضح رہے کہ سابق سٹی ناظم مصطفی کراچی اپنی 3 سالہ خود ساختہ جلا طنی ختم کر کے جمعرات کی صبح ہی کراچی پہنچے ہیں۔
مصطفی کمال کی واپسی اورچوہدری نثارعلی خان، ایم کیو ایم کے اہم رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟



















































