ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

الطاف حسین ’ ’ الطاف بھائی “ سے ” الطاف صاحب “ ہو گئے

datetime 3  مارچ‬‮  2016 |

کراچی( نیوز ڈیسک) سابق ضلع ناظم کراچی مصطفی کمال اپنی پریس کانفرنس کے دوران ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کا ذکر ” الطاف بھائی “ کی بجائے ” الطاف صا حب “ کہہ کر کرتے رہے ۔ ایم کیو ایم کے تمام رہنما میڈیا سے گفتگو یا کسی بھی موقع پر اپنی جماعت کے سربراہ کا ذکر الطاف بھائی کے نام سے کرتے ہیں ۔ ایم کیو ایم سے علیحدگی کے بعد مصطفی کمال نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران الطاف حسین کو الطاف بھائی کی بجائے الطاف صاحب کہہ کر مخاطب کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…