ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف نے آزاد کشمیر کے انتخابات کے لیے مسلم لیگ (ن) کا پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے آزاد کشمیر کے انتخابات کے لیے مسلم لیگ (ن) کا پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا ہے جس کی سربراہی وہ خود کریں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں تشکیل دیئے گئے پارلیمانی بورڈ میں برجیس طاہر، چوہدری نثار، پرویز رشید، مہتاب عباسی، خواجہ آصف، حمزہ شہباز، آصف کرمانی، نسیم اللہ گردیزی، شاہ غلام قادر، چوہدری طارق فاروق اور ڈاکٹر نجیب نقی شامل ہیں۔پارلیمانی بورڈ آزاد کشمیر کے الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کے انٹرویو کر کے ٹکٹ جاری کرے گا۔واضح رہے کہ رواں برس آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات ہورہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…