ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

سمیرا ملک کی جعلی ڈگری کیس سے متعلق پنجاب فارنزنک لیبارٹری کی رپورٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی

datetime 3  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) این اے 69خوشاب سے 2013 کے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پرکامیاب ہونے والی رکن قومی اسمبلی سمیرا ملک کی جعلی ڈگری کیس سے متعلق پنجاب فارنزنک لیبارٹری کی رپورٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پنجاب فرانزک لیبارٹری کی رپورٹ کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خامد خان نے چیلنج کیا اور انہوں نے اس حوالے سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔سمیر ا ملک نے 2013 کے عام انتخابات میں1 لاکھ سے زائد ووٹ حاصل کر کے اپنے مخالف امیدوار عمر اسلم خان کو شکست دی تھی جس کے بعد ان کی سپریم کورٹ نے انہیں جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا تھا۔ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ہدایت کی تھی کہ سمیرا ملک کو مستقبل میں انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہ دی جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…