ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

مصطفی کمال کی واپسی سے ایم کیو ایم کا یوم حساب قریب آگیا ہے ،فیصل واوڈا

datetime 3  مارچ‬‮  2016 |

کراچی( نیوز ڈیسک) مصطفی کمال کی واپسی اورپارٹی میں شمولیت،تحریک انصاف کے اہم رہنما فیصل واڈا نے بڑا دعویٰ کردیا، کہتے ہیں کہ ایم کیو ایم کا یوم حساب قریب آگیا ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے مصطفی کمال کی واپسی پر کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا یوم حساب قریب آگیا ہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہا کہ ان کے پاس ایسی کوئی اطلاعات نہیں کہ مصطفی کمال پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہورہے ہیں ۔مصطفی کمال ایک مثبت شخصیت کے حامل ہیں ان کی واپس ایک اچھا قدم ہے ۔انہوںنے کہا کہ مصطفی کمال کی واپسی سے لگتا ہے کہ ایم کیو ایم کا یوم حساب قریب آگیا ہے ۔اب ایم کیو ایم کو اس تشدد کا حساب دینا ہوگا جو اس نے کئی برسوں سے شہر میں جاری رکھا ہوا ہے ۔انہوںنے کہا کہ وہ ایم کیو ایم کے جرائم کا تعاقب کرتے ہوئے لندن تک گئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…