ضیا الدین اسپتال میں زیرعلاج دہشت گردوں کے نام سامنے آگئے،سنسنی خیز انکشافات پر مبنی رپورٹ
کراچی(نیوزڈیسک) سندھ رینجرز کے پراسیکیوٹر نے ڈاکٹر عاصم حسین کی سنسنی خیز انکشافات پر مبنی جے آئی ٹی رپورٹ انسداد دہشت گردی عدالت کے روبرو پیش کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر عاصم نے اپنے اسپتالوں میں کالعدم تنظیموں کے ایسے دہشت گردوں کا رعایتی علاج معالجہ کیا جن کے سرپر حکومت سندھ انعام مقرر… Continue 23reading ضیا الدین اسپتال میں زیرعلاج دہشت گردوں کے نام سامنے آگئے،سنسنی خیز انکشافات پر مبنی رپورٹ