پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم ،طلباوطالبات کوایک موقع اورمل گیا؟

datetime 1  جنوری‬‮  2016

وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم ،طلباوطالبات کوایک موقع اورمل گیا؟

کراچی (نیوز ڈیسک) وفاقی اردو یونیورسٹی ، شعبہ کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر کامران احسن کے مطابق وزیر اعظم لیپ ٹاپ اسکیم فیزII میں رجسٹریشن کروانے کی تاریخ میں10جنوری2016تک توسیع کردی گئی ہے۔جن طلباو طالبات نے ابھی تک رجسٹریشن نہیں کروائی وہ اپنی رجسٹریشنpmnls.hec.gov.pkکی ویب سائٹ پر جلد سے جلد مکمل کروائیں۔ جامعہ اردو… Continue 23reading وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم ،طلباوطالبات کوایک موقع اورمل گیا؟

اقوام متحدہ نے پاکستان کو افیون کی کاشت سے پاک ملک قرار دیدیا ، بلیغ الرحمان

datetime 1  جنوری‬‮  2016

اقوام متحدہ نے پاکستان کو افیون کی کاشت سے پاک ملک قرار دیدیا ، بلیغ الرحمان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر مملکت میاں بلیغ الرحمن نے سینٹ کو بتایا ہے کہ اقوام متحدہ نے پاکستان کو افیون کی کاشت سے پاک ملک قرار دیا ہے ،ملک میں نشہ آور شیاءکی روک تھام کیلئے وزارت داخلہ نے سخت ترین اقدامات کئے ہیں ،مختلف ممالک کے ساتھ سرحدوں پر چوکیاں قائم کی گئیں… Continue 23reading اقوام متحدہ نے پاکستان کو افیون کی کاشت سے پاک ملک قرار دیدیا ، بلیغ الرحمان

پاکستان میں بڑی رقم کے عوض نوجوانوں کو داعش میں بھرتی کئے جانے کا انکشاف

datetime 1  جنوری‬‮  2016

پاکستان میں بڑی رقم کے عوض نوجوانوں کو داعش میں بھرتی کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) داعش نے پاکستان اور افغانستان میں بھرتیوں کے لیے امیر مقرر کرلیے ہیں۔بھرتی ہونے والے نوجوانوں کو 30ہزار سے 50ہزار روپے دئیے جائیں گے۔نجی نیوز چینل کے مطابق محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری خفیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے لیے کالعدم تنظیم داعش میں… Continue 23reading پاکستان میں بڑی رقم کے عوض نوجوانوں کو داعش میں بھرتی کئے جانے کا انکشاف

2015میں پاکستانیوں کی اکثریت اپنی زندگی سے خوش ہیں

datetime 1  جنوری‬‮  2016

2015میں پاکستانیوں کی اکثریت اپنی زندگی سے خوش ہیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) گیلپ سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2015ءمیں پاکستانیوں کی اکثریت اپنی زندگی سے خوش ہیں ۔ سروے میں عوام سے پوچھا کیا گیا کہ کیا آپ ذاتی طور پر اپنی زندگی سے خوش ہیں؟تو سروے میں شامل 65 فیصد افراد نے اس کا جواب ہاں میں دیا جبکہ صرف 4… Continue 23reading 2015میں پاکستانیوں کی اکثریت اپنی زندگی سے خوش ہیں

کراچی نئے سال کی خوشی ،ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 17 افراد زخمی

datetime 1  جنوری‬‮  2016

کراچی نئے سال کی خوشی ،ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 17 افراد زخمی

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں نئے سال کی خوشی میں ہونے والی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 17 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعات گلشن اقبال، لائنز ایریا، پی آئی بی کالونی، ڈیفنس اور اولڈ سٹی ایریا میں ہوئے جس کے نتیجے میں 17 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو جناح، سول… Continue 23reading کراچی نئے سال کی خوشی ،ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 17 افراد زخمی

وزیر خزانہ سے سعودی رائل کورٹ کے وزیر اور مشیر احمد الخطیب کی ملاقات

datetime 1  جنوری‬‮  2016

وزیر خزانہ سے سعودی رائل کورٹ کے وزیر اور مشیر احمد الخطیب کی ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے سعودی رائل کورٹ کے وزیر اور مشیر احمد الخطیب نے جمعرات کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارت اور اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر خزانہ… Continue 23reading وزیر خزانہ سے سعودی رائل کورٹ کے وزیر اور مشیر احمد الخطیب کی ملاقات

خورد برد میں ملوث نیشنل بینک کے افسر قاسم عباس کو گرفتار کر لیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016

خورد برد میں ملوث نیشنل بینک کے افسر قاسم عباس کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے ساڑھے چار کروڑ روپے کے خورد برد میں ملوث نیشنل بینک آف پاکستان کے افسر قاسم عباس کو گرفتار کر لیا، ملزم2007ءسے مطلوب تھا۔نیب کے مطابق ملزم نے دھوکہ دہی سے 15 لاکھ اماراتی درہم کو پاکستانی کرنسی میں تبدیل کیا اور قومی خزانے کو چار کروڑ روپے… Continue 23reading خورد برد میں ملوث نیشنل بینک کے افسر قاسم عباس کو گرفتار کر لیا

ڈیرہ بگٹی: حبیب راہی میں مکان کے قریب دھماکہ

datetime 1  جنوری‬‮  2016

ڈیرہ بگٹی: حبیب راہی میں مکان کے قریب دھماکہ

ڈیرہ بگٹی (نیوزڈیسک)ڈیرہ بگٹی کے علاقے حبیب راہی میں مکان کے قریب دھماکہ ہوا ہے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔لیویز ذرائع کے مطابق دھماکہ حبیب راہی کے رہائشی علاقے میں خالی مکان کے قریب ہوا ہے، دھماکے کی آواز سے علاقے کے لوگوں میں خوف پھیل گیا، لیویز فورس کے مطابق دھماکہ بارودی… Continue 23reading ڈیرہ بگٹی: حبیب راہی میں مکان کے قریب دھماکہ

مشتبہ مدارس کے اکاؤنٹس خالی: ’حساس ادارے پریشان

datetime 1  جنوری‬‮  2016

مشتبہ مدارس کے اکاؤنٹس خالی: ’حساس ادارے پریشان

لاہور،اسلا م آ با د(نیوزڈیسک) پنجاب میں دہشت گردوں کی مالی معاونت کے الزام میں مشتبہ قرار دیئے جانے والے 200 مدارس کے بینک اکاؤنٹس سے کوئی ایک بھی اہم ٹرانزیکشن سامنے نہیں آسکی۔اس بات نے فورسز مجبور کردیا ہے کہ وہ ان مدارس کی جانب سے رقم کی منتقلی کے لیے استعمال ہونے والے… Continue 23reading مشتبہ مدارس کے اکاؤنٹس خالی: ’حساس ادارے پریشان