ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

قادری کیخلاف قادری بول پڑا

datetime 1  مارچ‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ اور معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر طاہر القادری نے ممتاز قادری کی پھانسی کی حمایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق طاہرالقادری کا کہناتھا کہ اگر سلمان تاثیر کی جانب سے کچھ غلط کہہ دیا جانا ثابت ہو جاتا تو اس صورت میں کسی کو بھی قانون اپنے ہاتھ میں لے کر کسی کو قتل کرنے کا اختیار اسلام دیتاہے نہ ہی پاکستان کا قانون اور آئین ،ممتاز قادری نے قانون کو اپنے ہاتھ میں لے کر سابق گورنر پنجاب کا قتل کیا لہذا اس صورت میں وہ ایک قاتل ہے اور پھانسی کی سزا بالکل درست ہے ۔ سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے جرم میں ممتاز قادری کو گزشتہ روز اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پھانسی دے دی گئی تھی۔ اس حوالے سے ڈاکٹر طاہر القادری نے ممتاز قادری کی پھانسی کی سزا کی حمایت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…