لاہور ایئرپورٹ پر حیرت انگیز واقعہ،دولہا سراپا احتجاج
لاہور (نیوزڈیسک)نجی ائیر لائن کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز منسوخ ہونے پر دلہے نے ائیر پورٹ پر احتجاج کیا ۔ گوجرانوالہ کے رضوان امانت کی جمعہ کی رات کراچی میں رسم نکاح کی تقریب تھی جس کےلئے اس نے لاہور سے کراچی کے لئے نجی ائیر لائن کی پرواز 403سے ٹکٹیںبک کرا رکھی… Continue 23reading لاہور ایئرپورٹ پر حیرت انگیز واقعہ،دولہا سراپا احتجاج