وزیراعظم نے پشاور کے شہریوں کو دربدر کردیا
پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعظم نے پشاور کے شہریوں کو دربدر کردیا،راستے بند ہونے کی وجہ سے شہری اپنی منزل مقصود پر جانے کے لئے گلیوں میں راستے ڈھونڈتے رہے،وزیراعظم میاں نوازشریف کے دورہ پشاورکے موقع سیکورٹی ہاائی الرٹ رہی،یونیورسٹی روڈ سمیت تمام اہم شاہرائیں عام ٹریفک کےلئے بندکردی گئیں، ٹریفک جام کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا… Continue 23reading وزیراعظم نے پشاور کے شہریوں کو دربدر کردیا