مولاناعبدالعزیزکے بارے میں وزیرداخلہ کے بیان نے سب کوحیران کردیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہاہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے 15نکات پر کارکردگی تسلی بخش ہے جبکہ 5نکات پر کارکردگی سست روی کا شکار ہے۔اگر کچھ لوگ مولانا عبد العزیز کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں تو وہ ثبوت پیش کریں ،جس کے بعد کارروائی کی جائے گی۔ایک… Continue 23reading مولاناعبدالعزیزکے بارے میں وزیرداخلہ کے بیان نے سب کوحیران کردیا