پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

سندھ اسمبلی میں شرمیلا فاروقی کے بیگ نے کھلبلی مچادی

datetime 11  اپریل‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ سندھ کی مشیر برائے ثقافت شرمیلا فاروقی کے بیگ نے سندھ اسمبلی میں کھلبلی مچادی۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو بتایا گیا کہ اسمبلی کے ہال سے ایک مشکوک بیگ برآمد ہوا ہے جس پر اراکین میں خوف و ہراس پھیل گیا اور آغا سراج درانی نے بیگ کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا اور بیگ کو پانی میں ڈالنے کا حکم دیا۔ بعدازاں معلوم ہوا کہ بیگ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی مشیر برائے ثقافت شرمیلا فاروقی کا ہے جس کے بعد بیگ ان کے حوالے کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…