اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

بر یکنگ نیوز انسداد دہشتگردی کے عدالت میں بم دھماکہ

datetime 11  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (ما نیٹر نگ ڈیسک )کراچی انسداد دہشت گر دی کی عدا لت میں دستی بم پھٹ گیا عدالتی اہلکا زخمی ہو گئے دستی بم پر اپر ٹی کے طور پر انسداد دہشت گر دی کی عدالت میں لا یا گیا تھا دستی بم پھٹنے سے عدالتی اہلکا ر زخمی ہو گئے ہے اور ان کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاکہ ان کا مکمل علا ج کیا جا سکے عدالت میں دھما کہ خیز اور اسلحہ کے مزید کیس ہے جبکہ پو لیس دہشتگر دو ں سے پکڑا گیا سامان عدالت لے کر آئی تھی۔

کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں دوران سماعت دھماکہ ہو گیا جس کے باعث ایک پولیس اہلکار اور عدالتی سٹینو گرافر زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کورٹ نمبر 3 میں سماعت کے دوران تفتیشی افسر کی جانب سے مال مقدمہ کے طور پر بارودی مواد پیش کیاگیا۔پولیس اہلکار اپنا بیان ریکارڈ کرا رہا تھا کہ بارودی مواد پھٹ گیا ۔ دھماکے کے باعث افراتفری مچ گئی ۔
پولیس اہلکار اور زخمی ہونے والے عدالتی سٹینو گرافر کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…