ڈی چوک دھرنے والوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیوں کیا گیا ؟جاوید چوہدری کا موجودہ صورتحال پر دلچسپ تبصرہ
لاہور(نیوز ڈیسک) ڈی چو ک پر دھرنے کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔اس پر ایکسپریس ٹی وی پر تبصرہ کرتے ہوئے سینئر اینکر پرسن اور کالم نگار جاوید چوہدری نے کہا کہ حکومت مسلسل تضادات کا شکار ہے ۔ 2013ء میں عمران خان کے 126روزہ دھرنے کے خلاف ایکشن کیوں نہیں… Continue 23reading ڈی چوک دھرنے والوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیوں کیا گیا ؟جاوید چوہدری کا موجودہ صورتحال پر دلچسپ تبصرہ











































