کرپشن قیام پاکستان کے بعد ہی سے ورثے میں ملی‘چیئرمین نیب
کراچی(نیوز ڈیسک)قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین قمر زمان چودھری نے کہا ہے کہ کرپشن قیام پاکستان کے بعد ہی سے ورثے میں ملی ہے۔ ملک میں کرپشن سے عام آدمی متاثر ہو رہا ہے۔ نیب نے کرپشن کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 265 ارب روپے کی وصولیاں کی ہیں ۔ نیب ملازمین کے خلاف کرپشن… Continue 23reading کرپشن قیام پاکستان کے بعد ہی سے ورثے میں ملی‘چیئرمین نیب