جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

لاہورہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات آج ہوں گے

datetime 27  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات آج ہوں گئے، عاصمہ جہانگیر گروپ اور پروفیشنل حامد خان گروپ آمنے سامنے ہیں۔عاصمہ جہانگیر گروپ کی جانب سے صدارت کے لیے جسٹس (ر)ایم رمضان چوھدری جبکہ حامد خان گروپ کے متفقہ امیدوار رانا ضیاءعبدالرحمان ہیں ،نائب صدر کے لیےسردار طاہر شہباز خان، چوھدری محمد سلیم ، راشد لودھی ، میاں وسیم اور ایم آر اعوان ہیں جبکہ سیکرٹری کے لیے جواد اشرف، خاتون وکیل عظمیٰ رزاق ، انس غازی ،شرجیل عدنان شیخ مد مقابل ہیں۔اسی طرح فنانس سیکرٹری کے لیے سید اسد بخاری اور ذیشان عامر،دیبا خان نام شامل ہیں۔لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات پہلی مرتبہ بائیومیٹرک سسٹم کی بنیاد پر ہو رہے ہیں 21ہزار سے زائد وکلا اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔پولنگ صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک جاری رہےگی

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…