شاہ محمود قریشی میدان میں آگئے، انتباہ کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی رہنما شاہ محمود قریشی نے وفاقی حکومت سے قومی ائےر لائین کی ےکطرفہ نجکاری روکنے ، پی آئی اے جیسے قومی ادارے کی فروخت سے قبل پارلےمان کو مکمل طور پر اعتماد میں لےنے اور پی آئی اے ملازمین/کارکنان کے تحفظات دور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بدھ… Continue 23reading شاہ محمود قریشی میدان میں آگئے، انتباہ کردیا