جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

مکلی کے تاریخی قبرستان میں بھی قبضہ مافیا سرگرم

datetime 27  فروری‬‮  2016 |

ٹھٹھہ(نیوز ڈیسک)مکلی کے تاریخی قبرستان میں بھی قبضہ مافیا سرگرم ہوگئی، چائنا کٹنگ کر کے چھوٹے چھوٹے پلاٹ فروخت کر دیے۔ متولی حافظ مشتاق احمد میمن کا کہنا ہے کہ لوگوں کو اپنے پیاروں کی تدفین کے لیے قبر ملنا مشکل ہو گیا، اپنے عزیزوں کی قبروں پر فاتحہ کے لیے آنا بھی مشکل ہو گیا، انہوں نے الزام لگایا کہ یہ سب کچھ سرکاری سرپرستی میں ہو رہا ہے۔ ڈی سی کا کہنا ہے کہ اینٹی اینکروچمنٹ فورس کے ذریعے قبضہ ختم کرایا جائے گا۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…