اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

وزیرخزانہ کے پاسپورٹ کاکرایہ 20ہزارروپے ؟

datetime 22  جنوری‬‮  2016

وزیرخزانہ کے پاسپورٹ کاکرایہ 20ہزارروپے ؟

لاہور(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارجوکہ چین کے دورے پرتھے اورچین سے دورہ مکمل کرنے کے بعد وزیرخزانہ کی واپسی لاہورائرپورٹ پرہوئی ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارجوکہ چین کے دورہ پرتھے اورچین سے دورہ مکمل کرنے کے بعد وزیرخزانہ کی واپسی لاہورائرپورٹ پرہوئی ۔اسحاق ڈارچین سے واپسی پرلاہورائرپورٹ پرہی اپناپاسپورٹ… Continue 23reading وزیرخزانہ کے پاسپورٹ کاکرایہ 20ہزارروپے ؟

پیپلزپارٹی کاوزیرداخلہ پرایک اوروار،اہم شخصیت کے خلاف مقدمے کی ایف آئی آرپارلیمنٹ میں پیش

datetime 22  جنوری‬‮  2016

پیپلزپارٹی کاوزیرداخلہ پرایک اوروار،اہم شخصیت کے خلاف مقدمے کی ایف آئی آرپارلیمنٹ میں پیش

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ کے اجلاس میں پیپلزپارٹی کے سینیٹرفرحت اللہ بابرنے مولاناعبدالعزیزکے خلاف ایف آئی آرپیش کردی ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق سینیٹ کے اجلاس میںپیپلزپارٹی کے سینیٹرفرحت اللہ بابرنے مولاناعبدالعزیزکے خلاف ایف آئی آرپیش کردی۔اس موقع پرفرحت اللہ بابرنے کہاکہ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خا ن نے ایوان کوغلط بتایاتھاکہ مولاناعبدالعزیزکے خلاف… Continue 23reading پیپلزپارٹی کاوزیرداخلہ پرایک اوروار،اہم شخصیت کے خلاف مقدمے کی ایف آئی آرپارلیمنٹ میں پیش

سانحہ چارسدہ‘حملہ آورخودکش جیکٹس کے بغیر تھے

datetime 22  جنوری‬‮  2016

سانحہ چارسدہ‘حملہ آورخودکش جیکٹس کے بغیر تھے

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں نے خود کش جیکٹس نہیں پہن رکھی تھیں اور صوبے میں ہونے والے گذشتہ حملوں کے برعکس یہ واحد واقعہ معلوم ہوتا ہے، جب دہشت گرد خود کش جیکٹس کے بغیر تھے۔سیکیورٹی عہدیداران کا کہنا ہے کہ وہ اس حوالے… Continue 23reading سانحہ چارسدہ‘حملہ آورخودکش جیکٹس کے بغیر تھے

اشتعال انگیز تقاریر کا الزام ، 23 مقدمات میں وسیم اختر کی عبوری ضمانت منظور

datetime 22  جنوری‬‮  2016

اشتعال انگیز تقاریر کا الزام ، 23 مقدمات میں وسیم اختر کی عبوری ضمانت منظور

کراچی (نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کے تمام 23 مقدمات میں نامزد مئیر وسیم اختر کی عبوری ضمانت منظور کرلی ، جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ نے لاﺅڈ سپیکر ایکٹ کے مقدمے میں فاروق ستار ، خالد مقبول ، فیصل سبزواری ، کنورنوید ، نسرین جلیل سمیت 17 افراد کے ایک بار… Continue 23reading اشتعال انگیز تقاریر کا الزام ، 23 مقدمات میں وسیم اختر کی عبوری ضمانت منظور

پرویزخٹک کی پروفیسرڈاکٹرحامد کے گھرفاتحہ کے لئے آمد،ورثاءنے بڑامطالبہ کردیا

datetime 22  جنوری‬‮  2016

پرویزخٹک کی پروفیسرڈاکٹرحامد کے گھرفاتحہ کے لئے آمد،ورثاءنے بڑامطالبہ کردیا

پشاور(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پرویز خٹک صوابی میں باچا خان یونیورسٹی سانحہ کے شہید پروفیسر حامد حسین کے گھر گئے اور اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ کی آمد پر پروفیسر حامد حسین شہید کے ورثاء نے ہنگامہ آرائی شروع کر دی اور شہید کے بچے کو پرویزخٹک کے سامنے پیش کر کے کہا… Continue 23reading پرویزخٹک کی پروفیسرڈاکٹرحامد کے گھرفاتحہ کے لئے آمد،ورثاءنے بڑامطالبہ کردیا

تاندلیانوالہ میں گرلز ہائر سیکنڈری سکول کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ

datetime 22  جنوری‬‮  2016

تاندلیانوالہ میں گرلز ہائر سیکنڈری سکول کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ

تاندلیانوالہ (نیوز ڈیسک) تاندلیانوالہ میں گورنمنٹ گرلز ہائر سکندڑی سکول کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے طالبات میں خوف و ہراس پھیل گیا اور انہوں نے خوف سے چیخنا چلانا شروع کر دیا۔ نامعلوم افراد فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ فائرنگ سے سکول میں بھگدڑ مچ گئی ، کسی… Continue 23reading تاندلیانوالہ میں گرلز ہائر سیکنڈری سکول کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ

باچا خان یونیورسٹی حملہ،نادرا کے ریکارڈ سے دو دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی

datetime 22  جنوری‬‮  2016

باچا خان یونیورسٹی حملہ،نادرا کے ریکارڈ سے دو دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی

پشاور(نیوز ڈیسک)نادرا نے چارسدہ کی یونیورسٹی پر حملہ کرنے والے2 دہشتگردوں کی شناخت کر دی،عباس افغانی اور علی رحمان ممکنہ طور پر مالاکنڈ کے رہائشی تھے،ایک حملہ آور18سال سے کم عمر تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چارسدہ حملے میں ملوث دہشتگردوں کی شناخت کے لئے تحقیقات ادارے کوشاں ہیں اور ان کے جسموں کے نمونے ڈی… Continue 23reading باچا خان یونیورسٹی حملہ،نادرا کے ریکارڈ سے دو دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی

لاہور، نجی ایئرلائن کی لاہور سے مدینہ کی پرواز منسوخ، مسافروں کا احتجاج

datetime 22  جنوری‬‮  2016

لاہور، نجی ایئرلائن کی لاہور سے مدینہ کی پرواز منسوخ، مسافروں کا احتجاج

لاہور (نیوز ڈیسک) نجی ایئرلائن کی مدینہ جانے والی پرواز منسوخ ۔ جس پر مسافروں نے واپس جانے سے انکار کرتے ہوئے ایئرپورٹ میں دھرنا دے دیا۔ نجی ائیرلائن کی پرواز3 بجے تکنیکی وجہ کی بنیاد پر پرواز منسوخی کا اعلان کر دیا گیا جس پر مسافروں کی ایئرلائن انتظامیہ سے تلخ کلامی بھی ہوئی۔… Continue 23reading لاہور، نجی ایئرلائن کی لاہور سے مدینہ کی پرواز منسوخ، مسافروں کا احتجاج

دانش سکول کو دھمکی آمیز خط ،والدین میں خوف و حراس پھیل گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2016

دانش سکول کو دھمکی آمیز خط ،والدین میں خوف و حراس پھیل گیا

اٹک(نیوز ڈیسک )دانش سکول کو دھمکی آمیز خط والدین میں خوف و حراس پھیل گیا۔ ہیڈ ماسٹر ذوالفقار حسین شاہ گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ چھجی نے تھانہ جنڈ میں ایف آئی آر درج کرائی ہے کہ مجھے ایک لیٹر ملا جس میں لکھا تھا کہ ہم دانش سکول کو الٹی میٹم دے رہے ہیں کہ… Continue 23reading دانش سکول کو دھمکی آمیز خط ،والدین میں خوف و حراس پھیل گیا