پاکستان میں سکیورٹی سے مطمئن ہیں ، چینی انجینئرز کی نواز شریف کو تفصیلی بریفنگ
کراچی(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمدنوازشریف نے پیرکو کراچی کے علاقے بن قاسم میں کوئلہ سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کا جائزہ لینے کے لیئے بن قاسم پاور پلانٹ کا دورہ کیا اور منصوبے کا جائزہ لیا۔اس موقع پر وزیر اعظم کو منصوبے سے متعلق چینی انجینئرز نے بریفنگ دی ۔ وزیر اعظم نے پورٹ… Continue 23reading پاکستان میں سکیورٹی سے مطمئن ہیں ، چینی انجینئرز کی نواز شریف کو تفصیلی بریفنگ