سادہ اکثریت حاصل ہوگئی،اسلام آباد میںحکومت بنائیںگے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد سے آزاد حیثیت میں جیتنے والے 9نومنتخب چیئرمینوں نے (ن )لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ن لیگ کو اسلام آباد میں اپنا میئر لانے کیلئے سادہ اکثریت حاصل ہوگئی ہے ۔ ان چیئرمینوں کی شمولیت کے بعد اب ن لیگ کے پاس 29نشستیں ہوگئی ہیں… Continue 23reading سادہ اکثریت حاصل ہوگئی،اسلام آباد میںحکومت بنائیںگے