پشاور(نیوز ڈیسک)پشاورکے علاقہ حیات آباد سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول یکہ توت کا رہائشی ہے۔گذشتہ روزحیات آباد میں باغ ناران کے قریب ایک 15سالہ لڑکے کی لاش برآمد ہوئی تھی۔ پولیس کےمطابق مقتول کی شناخت حشمت کے نام سے ہوئی ہے۔ جو یکہ توت کا رہائشی بتایاگیا ہے۔مقتول ایک روز سے لاپتہ تھا۔ ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق مقتول کوتیز دھار آلے سے قتل کیاگیا۔ قتل کا مقدمہ تھانہ حیات آباد میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلیاگیا ہے۔
پشاور‘ حیات آباد سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت کا شب برات پر عام تعطیل کا اعلان
-
شتروگھن سنہا نے 16 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں 500 ڈالرکی کمی
-
تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل نیا تنازع کھڑا ہوگیا
-
مسلسل دو روز ہوشربا اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
خطرے کی گھنٹی بج گئی الرٹ جاری
-
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء کا انتقال ہو گیا
-
سونے کی قیمت میں تاریخی گراوٹ، 2 دن میں حیران کن کمی
-
بھارت میں حاملہ خاتون کمانڈو کا بیدردی سے قتل؛ ہولناک جرم کی دردناک کہانی
-
پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا مبینہ آڈیو میسج لیگ ہوگیا
-
بڑا اعلان،اسرائیل نے گھٹنے ٹیک دیئے،فلسطینیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
زلزلے کے جھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے















































