ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

کوہاٹ سے دو افراد کے ڈھانچے برآمد

datetime 25  فروری‬‮  2016 |

کوہاٹ(نیوز ڈیسک)کوہاٹ سے دو افراد کے ڈھانچے ملے ہیں جن میں سے ایک ڈھانچہ خاتون کا اور دوسرا مرد کا ہے۔پولیس کے مطابق دونوں ڈھانچے تانڈہ ڈیم کے علاقے سے ملے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پہنچادیا گیا۔ دونوں ڈھانچوں میں ایک ڈھانچہ حساس ادارے کے اہلکار کا جبکہ ایک ڈھانچہ خاتون کا ہے ،جسے اس کے ورثاءنے شناخت کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)