کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں 6دہشتگرد گرفتار
کراچی(نیوزڈیسک) شکار پور میں پولیس نے امن دشمنوں کے خلاف کامیاب کارروائی کے دوران خان پور سے دہشتگرد نیٹ ورک کے چھ ارکان گرفتار کر لئے۔ پکڑے گئے دہشتگردوں میں عبد العزیز، سراج بروہی، عبد الغنی، محمد دین، سراج لانگا اور اکرم آرائیں شامل ہیں۔ دہشتگردوں سے سو کلو بارودی مواد بھی برآمد ہوا۔ دہشتگردوں… Continue 23reading کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں 6دہشتگرد گرفتار