اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف 5.462 ارب روپے کی کرپشن،منی لانڈرنگ اور فراڈ کے الزام میں آج نیب کی جانب سے کراچی کی احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کیاجائے گا۔ جنگ رپورٹر طاہر خلیل کے مطابق ریفرنس میں ڈاکٹر عاصم حسین اوردیگر چھ ملزم نامز د کئے گئے ہیں۔ جن میں سے تین گرفتار ہیں۔ اسلام آبا د میں ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف نیب ریفرنس میں 5 الزامات عائد کئے گئے ہیں۔ جس میں اختیارات کے ناجائز استعمال، منی لانڈرنگ، سرکاری اراضی پر غیر قانونی تجاوزات اور فراڈ الاٹمنٹ2013 میں فرٹیلائزر کارٹیل کے ذریعے گیس کی بلیک مارکیٹنگ سمیت کرپشن کے دیگر الزامات شامل ہیں۔ ذرائع نے کہاکہ ڈاکٹر عاصم حسین پر مجموعی طور پر 5.462 ارب روپے کی کرپشن کاالزام ہے۔
نیب آج ڈاکٹر عاصم کیخلاف 5 ارب 46 کروڑ سے زائد کی کرپشن کا ریفرنس دائر کریگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت



















































