اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) پٹھانکوٹ حملے کے بعد بھارت نے جامع مذاکرات اور تجارت پر بات چیت کی بحالی کیلئے تاحال پاکستان سے کوئی رابطہ نہیں کیا ہے۔ جنگ رپورٹر مہتاب حیدر کے مطابق وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے بدھ کواپنی وزارد کے دفتر میں چند مخصوص صحافیوں سے ملاقات میںبتایا کہ حکومت سنجیدگی کے ساتھ تیار شدہ خالص دھاگےپر10فیصد ریگولیٹر ی ڈیوٹی واپس لینے پر غور کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ملک میں کپاس کی فصل میں ہونے والی 15سے16فیصد کمی کے پیش نظر ہمیں بھارت اور دنیا کے دیگر خطوں سے کپاس کی درا?مد کی اجازت دینا ہوگی