صدارتی آرڈیننس کے خلاف احتجاج،پیپلزپارٹی نے عوام سے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کردی
کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی نے پی آئی اے کی نجکاری کے لیے جاری کیے گئے صدارتی آرڈیننس کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے کارکنوں، ٹریڈ یونینز اور سول سوسائٹی کو سڑکوں پر نکلنے کی درخواست کی ہے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے اعلی عدلیہ سے پی آئی اے کی نجکاری کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔… Continue 23reading صدارتی آرڈیننس کے خلاف احتجاج،پیپلزپارٹی نے عوام سے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کردی