کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان میں کوئٹہ سمیت شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے اور موسم خوشگوار ہوگیا ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت ایک اعشاریہ پانچ درجہ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہےجبکہ قلات میں کم سے کم درجہ حرارت دو درجہ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ڑوب میں کم سے کم درجہ حرارت دو اعشاریہ پانچ اور سبی میں کم سے کم درجہ حرارت چھ اعشاریہ پانچ ریکارڈ کیا گیا ہے
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت



















































