ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ماروی میمن نے بلا جھجک اپنی اصلی عمر بتادی

datetime 24  فروری‬‮  2016 |

چلاس (نیوز ڈیسک)خواتین عموما اپنی عمریں نہیں بتا تی ،مگربی آئی ایس پی کے چیئرپرسن ماروی میمن نے اپنی اصلی عمر بتا دی،ان کا کہنا تھا کہ وہ نہ اتنی بڑی ہیں نہ ہی کم عمر ہیں۔ماروی میمن نے چلاس کے مقام پرعمائدین دیامر سے خطاب میں کہا کہ گلگت بلتستان سے ان کی گہری وابستگی ہے وہ ان علاقوں سے محبت کرتی ہیں اس دوران اپنی عمر کا حساب لگاتے ہوئے ماروی میمن نے کہا کہ ان کی عمر نہ اتنی زیادہ ہے اور نہ کم ہے۔وہ اس وقت 43سال کی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…