مری‘ گاڑی کھائی میں جاگری، چار خواتین جاں بحق
مری(ویب ڈیسک)مری میں گھوڑا گلی کے قریب گاڑی کھائی میں جاگری،حادثے میں چار خواتین جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق راولپنڈی جانے والی گاڑی گھوڑا گلی کے قریب بڈ نالہ کے مقام پر کھائی میں جاگری،حادثے میں چار خواتین موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی جبکہ ایک خاتون سمیت دو افراد… Continue 23reading مری‘ گاڑی کھائی میں جاگری، چار خواتین جاں بحق