باغی نے تحریک انصاف کے فلاپ ہونے کی وجہ بتادی
ملتان (این این آئی)بزرگ سیاستدان جاویدہاشمی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پشاور اور لاہور سے بھی زیادہ ملتان میں مقبول تھی,عوام نے اب مسترد کر دیا ہے , تحریک انصاف سنگین صورتحال سے دو چار ہے , سمت کا تعین نہ ہونے کی وجہ سے عوام مایوس اور ناراض ہیں ۔ ایک انٹرویو میں… Continue 23reading باغی نے تحریک انصاف کے فلاپ ہونے کی وجہ بتادی