خورشید شاہ کے صاحبزادے کی شادی میں پروٹوکول کی روایت برقرار
کراچی(نیوز ڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشیدشاہ کے صاحبزادے کی شادی عوام کے لئے پھر عذاب بن گئی، پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے بیٹے کی شادی پر وی آئی پی شخصیات کے پروٹوکول کے باعث شہری کئی گھنٹے تک ٹریفک جام میں پھنسے رہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن میں… Continue 23reading خورشید شاہ کے صاحبزادے کی شادی میں پروٹوکول کی روایت برقرار