پیر‬‮ ، 02 جون‬‮ 2025 

نیب کا اکاونٹنٹ جنرل سندھ کے دفتر پر چھاپا

datetime 25  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)نیب نے اکاونٹنٹ جنرل سندھ کے دفتر پر چھاپا مارکر ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔تحول میں لیے گئے تمام رکارڈ کی چھان بین کی جارہی ہے۔نیب ذرائع کے مطابق اکاونٹنٹ جنرل سندھ کے دفتر پر چھاپا مارکر تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا۔تحویل میں لیے گئے ریکارڈ سے سال 2012 سےاب تک 140 جعلی ٹیچرز کو تنخواہیں جاری کرنے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔نیب ٹیم کی سربراہی ڈپٹی ڈائریکٹر نیب میر اوصاف تالپور اور زین خشک کررہے ہیں

موضوعات:



کالم



حقیقتیں


پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…