قادیانی پاکستان کے آئین کے تحت غیر مسلم ہیں ،مولانا شیرانی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا شیرانی اور علامہ طاہر اشرفی کے درمیان جھڑپ اور ہاتھاپائی کے بعد اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق منگل کو ایجنڈے میں پوائنٹ نمبر 13 قادیانوں کے غیر مسلم ہونے کے حوالے سے تھا جس میں کہا گیا تھا کہ یہ… Continue 23reading قادیانی پاکستان کے آئین کے تحت غیر مسلم ہیں ،مولانا شیرانی