اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے شام کے بحران پر امریکا اور روس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ شام کے مسئلے کے غیر جانبدارانہ حل کی تلاش اور پناہ گزینوں پر بھی توجہ دی جانا چاہئے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان شام کے مسئلے کے حل کے معاہدے کی کامیابی کےلیے نیک خواہشات رکھتا ہے، پاکستان نے ہمیشہ اصولی موقف اپناتے ہوئے شام کی علاقائی سالمیت کے احترام پر زور دیا، شام میں پیدا ہونےوالے انسانی المیے پر تشویش ہے
پاکستان کا شام کے بحران پر امریکا روس معاہدے کا خیر مقدم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا



















































