محمد عامر کا مشکوک رویہ،پی سی بی کی مہربانیوں نے مزید سوال اٹھادیئے
لاہور (نیوزڈیسک) محمد عامر کا مشکوک رویہ،پی سی بی کی مہربانیوں نے مزید سوال اٹھادیئے،سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث رہنے والے فاسٹ بولر محمد عامر پی سی بی کی ہدایات کے باوجود اپنے رویے میں انکساری لانے میں ناکام نظر آ رہے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان متعدد بار یہ کہ چکے ہیں… Continue 23reading محمد عامر کا مشکوک رویہ،پی سی بی کی مہربانیوں نے مزید سوال اٹھادیئے