اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

وزیراعظم کے دو اہم دورے منسوخ

datetime 10  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے آج (پیر) کو کراچی اور تھرپارکر کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پیر کو پاکستان ایئرفورس کے مسرور بیس میں منعقدہ تقریب میں شرکت کرنا تھی اور تھرپارکر میں 330 میگاواٹ کے پاور پلانٹس کا افتتاح کرنا تھا۔ وزیراعظم کا دورہ اسلام آباد میں مصروفیات کے باعث ملتوی ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…