پاکپتن(نیوزڈیسک)عارف والا کے نواحی گاؤں اڈہ چکیاں میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو ذبح کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکپتن کی تحصیل عارف والا کے نواحی گاؤں اڈہ چکیاں والا میں پسند کی شادی کرنے والے نوبیاہتا جوڑے کو ذبح کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق 24 سالہ شہزاد نے 22 سالہ عذرا کے ساتھ کورٹ میرج کی تھی جس کی پاداش میں انہیں قتل کیا گیا تاہم لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کر کے تفتیش کا ا?غاز کردیا گیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ذبح ہونے والے دونوں میاں بیوی کی لاشیں زنجیروں میں جکڑی ہوئی تھیں تاہم قتل کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گلشن حدید میں ایک گھر سے 5 لاشیں ملنے کا کیس، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
سلمان خان کے بیڈروم میں نادیدہ وجود، پراسرار واقعات کا انکشاف



















































