پاکستان میں 530 عمارتیں خطرناک ، حکومت نے بھی اہم اعلان کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون انصاف وانسانی حقوق میں انکشاف ہوا ہے کہ لاہور میں منہدم ہونیوالی سندر فیکٹری کی عمارت کی منظوری کسی بھی ادارے سے نہیں لی گئی تھی۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون، انصاف و انسانی حقوق میں عمارت کی بنیادوں میں جو میٹریل استعمال کیاگیاوہ صرف2 منزلہ کیلئے… Continue 23reading پاکستان میں 530 عمارتیں خطرناک ، حکومت نے بھی اہم اعلان کردیا