اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

ممتاز قادری کی نماز جنازہ کا وقت تبدیل کر دیا گیا

datetime 29  فروری‬‮  2016 |

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو قتل کرنے والے مجرم ممتاز قادری کو آج صبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب کے قاتل ممتاز قادری کو اڈیالہ جیل میں آج صبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔دوسری جانب ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف فیض آباد انٹرچینج پر حمایتی احتجاج کیے ہوئے ہیں، احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی اسلام آباد میں میٹروبس سروس بند کردی گئی۔ جبکہ لاہور میں بھی ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف ٹھوکر نیاز بیگ پر ان کے حمایتی سراپا احتجاج ہیں۔ جس کے بعد ممتاز قادری کی میت ورثا ئ کے حوالے کر دی گئی ہے، ممتاز قادری کی نماز جنازہ کا وقت تبدیل کر دیا گیا جس کے بعد اب ممتاز قادری کی نماز جنازہ آئندہ کل دوپہر 2 بجے لیاقت باغ راولپنڈی میں اداکی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…