ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

کراچی میں دہشت گردی میں کمی کے بعد ایک اورسنگین جرم نے سر اٹھالیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

کراچی میں دہشت گردی میں کمی کے بعد ایک اورسنگین جرم نے سر اٹھالیا

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں دہشت گردی میں کمی کے بعد ایک اورسنگین جرم نے سر اٹھالیاکراچی ، قتل وغارت گری، دہشت گردی اور دیگر جرائم میں نمایاں کمی لیکن جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے واقعات میں تیزی دیکھی گئی،صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی جو کئی دہائیوں سے قتل و غارت گری، تشدد ، بھتہ خوری… Continue 23reading کراچی میں دہشت گردی میں کمی کے بعد ایک اورسنگین جرم نے سر اٹھالیا

198 افرادکی فہرست تیار،کھلبلی مچ گئی

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

198 افرادکی فہرست تیار،کھلبلی مچ گئی

کراچی(نیوزڈیسک)حساس اداروں نے آپریشن میں تیزی لانے کے ساتھ ساتھ فسادات میں ملوث دہشتگردوں کی نئی فہرست مرتب کی ہے، فہرست میں سیاسی ومذہبی جماعتوں کے 198دہشتگرد شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق فہرست میں شامل 151ملزمان کا تعلق ایم کیوایم، 27کا مہاجرقومی موومنٹ سے ہے جب کہ اس فہرست میں کالعدم سپاہ صحابہ کے7، گینگ وارکے4،… Continue 23reading 198 افرادکی فہرست تیار،کھلبلی مچ گئی

راجہ بشارت کے بھانجے کا قتل ،بات اسلام آباد تک پہنچ گئی

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

راجہ بشارت کے بھانجے کا قتل ،بات اسلام آباد تک پہنچ گئی

راولپنڈی (نیوزڈیسک) راجہ بشارت کے بھانجے کا قتل ،بات اسلام آباد تک پہنچ گئی،راجہ شعیب قتل کیس کے مرکزی ملزم اسد لمبردار کو دو ساتھیوں سمیت کراچی سے اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ¾ ملزموں نے پانچ دسمبر کو سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کے بھانجے کو قتل کر دیا تھا۔راولپنڈی میں قتل کی… Continue 23reading راجہ بشارت کے بھانجے کا قتل ،بات اسلام آباد تک پہنچ گئی

نیب کے ڈاکٹر عاصم بارے بیان پر عوام ششدر،لمبی چھوڑ دی

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

نیب کے ڈاکٹر عاصم بارے بیان پر عوام ششدر،لمبی چھوڑ دی

کراچی(نیوزڈیسک)ڈی جی نیب کے ڈاکٹر عاصم بارے بیان پر عوام ششدر،لمبی چھوڑ دی،کہتے ہیں ڈاکٹر عاصم کیخلاف صرف ریفرنس دائر کرنے میں ہی آٹھ ماہ لگ سکتے ہیں۔سندھ کے ڈائریکٹر جنرل سراج النعیم نے کہا ہے کہ ڈاکٹرعاصم کے خلاف تحقیقات میں وقت لگ سکتا ہے جب کہ ضرورت پڑنے پر ان کا مزید ریمانڈ… Continue 23reading نیب کے ڈاکٹر عاصم بارے بیان پر عوام ششدر،لمبی چھوڑ دی

اہم ادارے میںہفتہ کی چھٹی ختم ،باقی کا بھی نمبر لگ گیا،نوٹیفکیشن جاری ،سرکاری ملازمین میں کھلبلی مچ گئی

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

اہم ادارے میںہفتہ کی چھٹی ختم ،باقی کا بھی نمبر لگ گیا،نوٹیفکیشن جاری ،سرکاری ملازمین میں کھلبلی مچ گئی

نارنگ منڈی (نیوزڈیسک )اہم ادارے میںہفتہ کی چھٹی ختم ،باقی کا بھی نمبر لگ گیا،نوٹیفکیشن جاری ،سرکاری ملازمین میں کھلبلی مچ گئی،چیئرمین نادرانے ہفتہ کی چھٹی ختم کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیاہے ،قبل ازیں نادرادفاترمیں ہفتہ اوراتوارکوچھٹی ہواکرتی تھی اب انہوںنے ہفتہ کی چھٹی ختم کردی ہے اوراس پرفوری طورپرعمل درآمدکاحکم جاری کردیاہے جبکہ عوام کی… Continue 23reading اہم ادارے میںہفتہ کی چھٹی ختم ،باقی کا بھی نمبر لگ گیا،نوٹیفکیشن جاری ،سرکاری ملازمین میں کھلبلی مچ گئی

کیا یہ ہی ہے تبدیلی؟خیبرپختونخواحکومت کے بجٹ کاکتنے فیصد حصہ تعلیم پر خرچ ہورہاہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

کیا یہ ہی ہے تبدیلی؟خیبرپختونخواحکومت کے بجٹ کاکتنے فیصد حصہ تعلیم پر خرچ ہورہاہے؟ حیرت انگیز انکشاف

پشاور(نیوزڈیسک)کیا یہ ہی ہے تبدیلی؟خیبرپختونخواحکومت کے بجٹ کاکتنے فیصد حصہ تعلیم پر خرچ ہورہاہے؟ حیرت انگیز انکشاف،خیبر پختونخوا حکومت نے قابل تحسین مثال قائم کردی،صوبائی وزےر تعلےم محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ تعلےم کے ذرےعے سے ہی ملک مےں تبدےلی لا ئی جاسکتی ہے تحرےک انصاف کی صوبائی حکومت اس حقیقت کا ادراک… Continue 23reading کیا یہ ہی ہے تبدیلی؟خیبرپختونخواحکومت کے بجٹ کاکتنے فیصد حصہ تعلیم پر خرچ ہورہاہے؟ حیرت انگیز انکشاف

طویل انتظار کے بعدنئی تاریخ رقم

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

طویل انتظار کے بعدنئی تاریخ رقم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اہم ترین منصوبے کا آغاز،طویل انتظار کے بعدنئی تاریخ رقم،تاپی (ترکمانستان ¾افغانستان ¾پاکستان، انڈیا) گیس منصوبے کی تعمیر 25سال بعد بالآخر شروع کرنے کافیصلہ کر لیا گیا، جس کا باقاعدہ آغاز (کل) اتوار سے شروع ہوگا۔ 10 ارب ڈالر مالیت کے اس منصوبے کی گراو¿نڈ بریکنگ کی تقریب 13 دسمبر کو ترکمانستان کے دارالحکومت… Continue 23reading طویل انتظار کے بعدنئی تاریخ رقم

پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں کا مسئلہ حل،حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں کا مسئلہ حل،حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک )پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں فیسوں کے تعین کے لئے ان سکولوں کو درجہ اے اور درجہ بی کیٹگری میں تقسیم کرنے کی تجویز زیر غور ہے،درجہ اے میں ان سکولوں کو شامل کیا جائے گا جن کی ماہانہ فیس 10ہزار یا اس سے اوپر ہے جبکہ درجہ بی میں شامل تعلیمی اداروں کی فیس… Continue 23reading پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں کا مسئلہ حل،حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

وزیراعظم نے پشاور کے شہریوں کو دربدر کردیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

وزیراعظم نے پشاور کے شہریوں کو دربدر کردیا

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعظم نے پشاور کے شہریوں کو دربدر کردیا،راستے بند ہونے کی وجہ سے شہری اپنی منزل مقصود پر جانے کے لئے گلیوں میں راستے ڈھونڈتے رہے،وزیراعظم میاں نوازشریف کے دورہ پشاورکے موقع سیکورٹی ہاائی الرٹ رہی،یونیورسٹی روڈ سمیت تمام اہم شاہرائیں عام ٹریفک کےلئے بندکردی گئیں، ٹریفک جام کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا… Continue 23reading وزیراعظم نے پشاور کے شہریوں کو دربدر کردیا