بالآخر تحریک انصاف کو کامیابی مل گئی
لاہور(نیوزڈیسک) بالآخر تحریک انصاف کو کامیابی مل گئی،الیکشن ٹربیونل لاہور نے حلقہ این اے 122میں دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف کے امیدوار عبدالعلیم خان کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور سردار ایاز صادق کو 22دسمبر کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔گزشتہ روز الیکشن ٹربیونل لاہور کے… Continue 23reading بالآخر تحریک انصاف کو کامیابی مل گئی