ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

کراچی آپریشن ، پرویز رشید بھی میدان میں کھود پڑے

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

کراچی آپریشن ، پرویز رشید بھی میدان میں کھود پڑے

لاہور(آئی اےن پی)وفاقی وزےر اطلا عات ونشر ےات سےنےٹر پر وےز رشےد نے کہا ہے کہ اےم کےواےم اور پےپلزپارٹی کے تحفظات ہےں مگر دونوں کراچی آپر ےشن اور رےنجرز کی مخالفت نہےں کر تےں ‘کراچی آپر ےشن مےں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہےں کی جائےگی اور آپر ےشن معمول کے مطابق جاری رہےگا… Continue 23reading کراچی آپریشن ، پرویز رشید بھی میدان میں کھود پڑے

رینجرز کو اختیارات،زرداری نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

رینجرز کو اختیارات،زرداری نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

کراچی/دبئی (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماﺅں سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے رینجرز اختیارات میں توسیع دینے کے حوالے سے وفاقی حکومت کے ممکنہ اقدامات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا اور ہدایت کی کہ اسمبلی کی منظوری کے بغیر رینجرز اختیارات پر فیصلہ… Continue 23reading رینجرز کو اختیارات،زرداری نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

سب سے زیادہ اور کم غربت کس صوبے میں ہے؟نئی رپورٹ جاری

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

سب سے زیادہ اور کم غربت کس صوبے میں ہے؟نئی رپورٹ جاری

لاہور(آن لائن) سب سے زیادہ غربت بلوچستان،سب سے کم پنجاب میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے غیر سرکاری تنظیم سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ کی تحقیقی رپورٹ میں یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کی ایک تہائی آبادی انتہائی غربت اور مفلسی کا شکار ہے۔ جبکہ پاکستان میں غربت کی شرح میں دن… Continue 23reading سب سے زیادہ اور کم غربت کس صوبے میں ہے؟نئی رپورٹ جاری

تحقیقات کے دوران نیب حکام اور ڈاکٹرعاصم میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

تحقیقات کے دوران نیب حکام اور ڈاکٹرعاصم میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیرایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین اور سابق وفاقی وزیرڈاکٹر عاصم حسین سے نیب کی تفتیش کی اندرون خانہ رپورٹ میڈیا کو موصول ہوگئی ہے۔نیب حکام نے آغاز میں پوچھا ڈاکٹر صاحب! چائے پئیں گے یا پوچھ گچھ شروع کریں؟ ڈاکٹر عاصم بولے کھانے کا وقت ہے کچھ کھا لیں پھر بات کریں گے۔… Continue 23reading تحقیقات کے دوران نیب حکام اور ڈاکٹرعاصم میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ

زرداری کے پیٹ میں مروڑ آخر کس وجہ سے ہے؟ذوالفقار مرزا نے اصل حقیقت بتادی

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

زرداری کے پیٹ میں مروڑ آخر کس وجہ سے ہے؟ذوالفقار مرزا نے اصل حقیقت بتادی

کراچی(آئی این پی )سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری کو پیٹ میں مروڑ کی وجہ میں اور ڈاکٹر عاصم ہیں۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت ڈاکٹر عاصم کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے، صوبائی حکومت سابق مشیر… Continue 23reading زرداری کے پیٹ میں مروڑ آخر کس وجہ سے ہے؟ذوالفقار مرزا نے اصل حقیقت بتادی

نادرا نے اپنے ملازمین پر قیامت ڈھادی

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

نادرا نے اپنے ملازمین پر قیامت ڈھادی

اسلام آباد (آن لائن) نادرا نے 400 ملازمین کو فارغ کرنے کی تیاری کر لی ہے ۔ پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں نوکریاں حاصل کرنے والے ملازمین کی چھٹی کرائی جا رہی ہے ۔ نادرا حکام کے مطابق ملازمین کو کنٹریکٹ ختم ہونے پر فارغ کیا جا رہا ہے کیونکہ نادرا کے پاس تنخواہیں دینے… Continue 23reading نادرا نے اپنے ملازمین پر قیامت ڈھادی

عمران فاروق قتل کیس ،اہم اقدام کیلئے مشاورت شروع

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

عمران فاروق قتل کیس ،اہم اقدام کیلئے مشاورت شروع

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے مقتول رہنما ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں وزارت داخلہ نے نئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے لئے وزارت قانون سے رائے مانگ لی۔اطلاعات کے مطابق ایف آئی اے نے عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کےلئے ڈائریکٹر سی ٹی ڈبلیو مظہر کاکاخیل کی سربراہی میں نئی جے آئی ٹی کی… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس ،اہم اقدام کیلئے مشاورت شروع

آخری مہلت ،دونوں ہی مشکل میں پڑ گئے

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

آخری مہلت ،دونوں ہی مشکل میں پڑ گئے

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف، شہباز شریف، عمران خان ، شجاعت، پرویز الٰہی ،سردار ایاز صادق،اسحاق ڈار،جاوید ہاشمی، فاروق ستار، شیخ رشید، نجم سیٹھی،میاں منشائ،عاصمہ جہانگیر، اعتزاز احسن ، خواجہ شریف ،حمزہ شہباز شریف سمیت 64سیاستدانوں، سابق بیوروکریٹس اور دیگر شخصیات کے بیرون ملک اثاثے واپس لانے کے کیس میں وفاقی حکومت کو 15جنوری… Continue 23reading آخری مہلت ،دونوں ہی مشکل میں پڑ گئے

بالآخر تحریک انصاف کو کامیابی مل گئی

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

بالآخر تحریک انصاف کو کامیابی مل گئی

لاہور(نیوزڈیسک) بالآخر تحریک انصاف کو کامیابی مل گئی،الیکشن ٹربیونل لاہور نے حلقہ این اے 122میں دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف کے امیدوار عبدالعلیم خان کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور سردار ایاز صادق کو 22دسمبر کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔گزشتہ روز الیکشن ٹربیونل لاہور کے… Continue 23reading بالآخر تحریک انصاف کو کامیابی مل گئی