بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

فیصل آباد ، بیوی شوہر کے خلاف تھانہ پہنچ گئی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

datetime 1  مارچ‬‮  2016 |

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) شوہر کا بیوی پر تشدد،تحفظ خواتین بل کے تحت فیصل آباد میں بھی بیوی شوہر کے خلاف تھانہ پہنچ گئی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ، آن لائن کے مطابق 8سال قبل نیو گرین ٹاﺅن کے رہائشی کاشف کی شادی غلام محمد آباد کی رہائشی خاتون مدیحہ سے ہوئی تھی ، جسے کاشف اکثر اوقات تشدد کا نشانہ بناتا اور گزشتہ روز کاشف نے اسے شدید تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اس کے بال بھی کاٹ دیئے جس پر اس نے تھانہ سرگودھا روڈ میں درخواست گزاری تھی ، پولیس تھانہ سرگودھا روڈ نے تمام تر حقائق کو مد نظر رکھتے ہوئے ملزم کاشف کے خلاف زیر دفعہ 354/337vکے تحت مقدمہ درج کر لیا ، یاد رہے کہ تحفظ نسواں بل پاس ہونے کے بعد اس کے تحت لاہور کے بعد درج کیا جانیوالا دوسرا جبکہ فیصل آباد میں درج کیا جانیوالا یہ پہلا مقدمہ درج ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…